ناغہ نویس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بادشاہوں اور حاکموں کا) عہدے دار جو ملازموں کی حاضری لیتا اور غیرحاضری درج کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بادشاہوں اور حاکموں کا) عہدے دار جو ملازموں کی حاضری لیتا اور غیرحاضری درج کرتا ہے۔